the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی7جولائی (ایجنسی) اداکار شاہ رخ خان ان دنوں اپنی فلم 'جب ہیری میٹ سیجل' کا پروموشن کر رہے ہیں. اس سلسلے میں وہ مختلف شہروں میں بھی گھوم رہے ہیں. لیکن لگتا ہے کہ فلم کا پرموشن کرتے کرتے شاہ رخ 'سپائڈرمین' کا بھی پروموشن کر رہے ہیں.

ہم ایسا اس لیے کہہ رہے ہیں کیونکہ ایک ویڈیو میں شاہ رخ کا سپائڈرمین اسٹائل نظر آیا ہے.ایک ویڈیو میں شاہ رخ سپائڈرمین کی طرح کرتب کر رہے ہیں اور وہ بھی ایک بس میں لوگوں کی بھیڑ کے



درمیان

فلم 'جب ہیری میٹ سیجل' کے ڈائریکٹر امتیاز علی نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو ڈالا ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ دیکھئے مجھے بس میں کون ملا. بس میں اور کوئی نہیں بلکہ شاہ رخ خان ہیں. جو سپائڈر مین بننے کی کوشش کر رہے ہیں.

ویڈیو میں شاہ رخ کہہ رہے ہیں کہ اگر میں سپائڈر ہوتا. شاہ رخ 'جب ہیری میٹ سیجل' میں انوشکا شرما کے ساتھ نظر آئیں گے. شاہ رخ اور انوشکا تیسری بار بڑے پردے پر ایک ساتھ آ رہے ہیں. فلم 4 اگست کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.