: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/14جون(ایجنسی) یملا پگلا دیوانہ سے لوگوں کو ہسنے والا دیول خاندان ایک بارپھر سے پردے پر واپسی کو تیا رہے، دراصل فیملی کی اگلی فلم یملا پگلا دیوانہ:پھر سے کا ٹریز آج جمعرات کو
ریلیز کردیا گیا ہے، جو بے حد ہسانے والا ہے، ایک منٹ 57 سکنڈ کے اس ٹریز کو دیکھ کر آپ اپنی ہسنی روک نہیں پائیں گے، اس ٹریز میں دھرمیندر ، سنی دیول اور بابی دیول کے علاوہ ایک جھلک سلمان خان کی بھی دیکھائی دی ہے.