the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 9فروری (ایجنسی) بالی ووڈ ادکاارہ یامی گوتم اپنی فلم "اری : دی سرجیکل اسٹرائک" کی کامیابی سے بہت خوش ہیں۔

آدتیہ دھر کی ہدایت کاری میں بنی فلم اری: دی سرجیکل اسٹرائک گیارہ جنوری کو ریلیز ہوئی تھی۔ فلم میں وکی کوشل اور یامی گوتم نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ فلم باکس آفس پر 200کروڑ کی کمائی کرچکی ہے۔ فلم میں یامی نے خفیہ افسر کا کردار ادا کیا ہے۔ یامی فلم کی کامیابی



سے بہت خوش ہیں۔


یامی گوتم نے فلم کی کامیابی کو ہندستانی فوج اور ان کے کنبہ کو وقف کیاہے۔ فلم جموں وکشمیر کے اری میں دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندستانی فوج کے سرجیکل اسٹرائک پر مبنی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اچھا موضوع اور باکس آفس پر شاندار کمائی دونوں اہم ہیں۔ اگر فلمیں باکس آفس پر کامیابی ہوتی ہیں تو آپ کو ایک طرح کی شناخت مل جاتی ہے لیکن مجھے لگتا ہے کہ یہ اس بات پر منحصر ہے کہ فلم کس بارے میں ہے اور اس کا موضوع کس چیز کی نمائندگی کرتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.