: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنو27،فروری (یو این آئی)آل انڈیا کےفی اعظمی اکیڈمی (نشاط گنج ،لکھنو)کی مجلس عاملہ نے ’کیفی اعظمی کی فکری و فنی جہات: ایک جائزہ‘کے عنوان سے قومی سطح کے تحریری انعامی مقابلہ کا فیصلہ کیا ہے اکیڈمی
کے جنرل سکریٹری سعید مہدی نے یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ پروفیسر شارب ردولوی کی صدارت میں منعقد میٹنگ میں یہ اہم فیصلہ کیا گیاتاکہ نئی نسل کو کیفی اعظمی کے فکر وفن اوران کی شاعری کی طرف راغب کیا جاسکے ۔