نئی دہلی/5جنوری(ایجنسی) بالی ووڈ مصنفہ اور پروڈیوسر، ونتا نندا نے جیسے ہی بالی وڈ کے سنسکاری اداکار آلوک ناتھ پر عصمت ریزی کا الزام لگایا، ہر کوئی حیران رہ گیا تھا، اسکے بعد پولیس نے آلوک ناتھ کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی تھی، تبھی سے آلوک ناتھ پولیس کے ساتھ
کھیل کھیل رہے ہیں، لیکن اب اس معاملے میں آلوک ناتھ کو پیشگی ضمانت ملنے کی خبر آئی ہے-
background-color: rgb(255, 255, 255);">