the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/10جون(ایجنسی) بالی ووڈ کے مشہور اداکار Girish Karnad گریش کرناڈ کا پیر کو 81 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ بتایا جارہا ہے کہ گریش پچھلے کئی دنوں سے بیمار تھے۔ گریش نے سلمان خان کی فلم ایک تھا ٹائیگر اورٹائیگر زندہ ہے میں بھی کام کیا تھا۔ گریش کا جنم 19 مئی 1938 کو مہاراشٹرا کے ماتھیران میں ہوا تھا۔ انہیں ہندوستان کے جانے۔مانے مصنف‘ اداکار‘ فلم ڈائیریکٹر اور ڈرامہ نگار کے طور پر بھی جانا جاتا تھا۔ گریش کے انتقال سے بالی ووڈ میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ گریش کی ہندی کے ساتھ۔ساتھ کنڑ اور انگریزی زبان پر بھی اچھی خاصی پکڑ تھی۔




sans-serif;="" margin:="" 0px="" 15px;="" padding:="" 0px;="" font-size:="" 16px;="" text-align:="" start;="" background-color:="" rgb(255,="" 255,="" 255);="" color:="" rgb(51,="" 51,="" 51)="" !important;"="">Girish Karnad, veteran actor and playwright, and Jnanpith awardee, passed away this morning. More details awaited pic.twitter.com/YiQT8kCEqD

— ANI (@ANI) 10 june 2019
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.