the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/6مئی(ایجنسی)  'ممبئی کے ایک 14 رکنی والے ہپ ہاپ ڈانس گروپ "دی کنگس" نے یو یس کے ڈانس ریالٹی پر اپنا قبضہ جما لیا ہے، ڈانس ٹرافی جتنے کے ساتھ ہی ایس گروپ نے 1 ملین ڈالر کا انعام بھی اپنے نام کرلیا ہے، شو کے جج جنیفر لوپیز نے یو اور ڈرک ہوگا، دی کنگس کے پرفارمینس سے کافی خوش دیکھی، 5 مئی کو اس کے فائنل راؤنڈ میں اور بھی کئی ٹیم نے اپنے پرفارمینس دی-
14 ممبر کی ٹیم والے دی کنگس میں 17 سے 27 تک کے ڈانسر ہے، تین مہینے تک چلے اس شو میں دی کنگس نے اپنے ڈانس سے ججس کے علاوہ ناظرین کا بھی دل جیتا-

http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.