: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 6 فروری (یو این آئی) اداکارہ بھکتی راٹھوڑ کا کہنا ہے کہ فلم جرنی میں نانا پاٹیکر کے ساتھ کام کرنا بہت اچھا تجربہ رہا ہے انیل شرما کی ہدایت کاری اور پروڈیوس
کردہ جرنی میں نانا پاٹیکر، اتکرش شرما، راجیش شرما، اشونی کالسیکر، راج پال یادو جیسے کئی فن کار ہیں اس فلم میں بھکتی راٹھوڑ نے نانا پاٹیکر کی سب سے بڑی بہو منجری کا کردار ادا کیا ہے۔