ممبئی، 3 مارچ (یو این آئی) پروڈیوسر نمت ملہوترا کا کہنا ہے کہ ڈیون: پارٹ 2 کے لیے آسکر حاصل کرنا ان کی ٹیم کے لیے فخر کی بات ہے۔
پر ائم
فوکس کے بانی، ڈی این ای جی کے سی ای او اور آنے والی میگا انڈین فلم رامائن کے پروڈیوسر نمت ملہوترا نے 2025 اکیڈمی ایوارڈز میں بیسٹ ویژول افیکٹس کا آسکر جیت لیا ہے۔