the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
برازیل 30 مئی (ذرائع) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص اسٹیج پر جا کربار بار تاج کو پھینک رہا ہے- دراصل یہ معاملہ برازیل کا ہے۔ یہاں ایک مقابلہ حسن ہوا جس میں ایک خاتون کو فاتح قرار دیا گیا۔ دوسرے نمبر پر ایک اور خاتون آئی، اس سے اس کا شوہر ناراض ہوگیا اور اس نے اسٹیج پر چڑھ کر خوف و ہراس پھیلا دیا۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد لوگ حیران ہوگئے-


ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ناراض شوہر نے فاتح خاتون کا تاج اٹھا کر زمین پر پٹخ دیا۔ اس شخص نے اسٹیج پر بہت دہشت پھیلا دی- دراصل، 'LGBTQIAP+ بیوٹی پیجینٹ' برازیل میں



منعقد کیا گیا تھا۔ تقریب میں دو خواتین منتخب ہوئی، ان دونوں میں سے ایک کو فاتح ہونا تھا۔ فاتح کے نام کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ جیتنے والی خاتون کا نام ایمانویلی بیلینی ہے اور دوسرے نمبر پر نتھالی آئی لیکن رنر اپ خاتون کے شوہر کو یہ بات پسند نہیں آئی۔ غصے میں آکر وہ اسٹیج پر چڑھ گیا اور تاج کو کھینچ کر پکڑ لیا۔ پھر اس کے بعد وہ اسٹیج پر ہی توڑنے لگا-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.