the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/28جون(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شیراف سپر ہٹ فلم وانٹیڈ کے سیکویل میں کام کرتے نظر آسکتے ہیں۔ سال 2009 میں بونی کپور اور پربھو دیوا کی ہدایت میں سپرہٹ فلم وانٹیڈ میں سلمان خان کا اہم رول تھا۔
جب اس فلم کے سیکوئل کے بارے میں سلمان خان سے پوچھا گیا تو انہوں نے صاف طور پر کہا میں اس



فلم کا حصہ نہیں رہوں گا۔

ریس -3 کے دوران ایک انٹرویو کے دوران سلمان نے کہا تھا وہ وانٹیڈ 2 میں کام نہیں کررہےہیں۔ ہدایت کارپربھو دیوا اور بونی کپور اب فلم کے لئے کسی د وسرے ایکٹر کو کاسٹ کرنا چاہتے ہیں۔ چونکہ ٹائیگر کی شبیہ اب ایکشن ہیرو کی ہوچکی ہے۔

بونی کپور کا کہنا ہے کہ وانٹیڈ 2 کے لئے ان کے پاس بہترین کہانی ہے جسے پردے پر دکھانا دلچسپ رہے گا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.