: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 26 ستمبر (یو این آئی) تجربہ کار بالی ووڈ اداکارہ وحیدہ رحمان کو ہندوستانی سنیما کے سب سے بڑے اعزاز دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا جائے گا مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ ٹھاکر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک
طویل نوٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے 'میں یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی خوشی اور اعزاز محسوس کر رہا ہوں کہ وحیدہ رحمٰن جی کو ہندوستانی سنیما میں ان کی خدمات کے لیے اس سال کے باوقار دادا صاحب پھالکے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا جا رہا ہے۔