the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امرتسر/9مارچ(ایجنسی) صوفی گائک وڈالی برادرس کی جوڑی ٹوٹ گئی ہے۔وڈالی برادرس میں چھوٹے بھائی پیارے لال کا جمعہ کو دل کا دورہ پڑنے سے 75سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ۔جمعرات کی رات کو انہیں سینے میں درد کی شکایت کے بعد امرتسر کے فورٹس اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔یہاں صبح انہوں نے آخری سانس لی۔




font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">امرتسر کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھنے والے وڈالی بندھوؤں نے اپنی صوفی گائکی سے ملک ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں خاص پہچان بنائی ہے۔ان کی غزلوں نے لوگوں کو بھی ان کا مرید بنا نے میں کوئی قصر نہیں چھوڑی۔وڈالی بندھوؤں کا نام آتا ہے تو آپ کے ذہن میں ایک دھن بجنے لگتی ہے ،"تو مانے یا نہ مانے دلدارا اسں تے تینو رب منایا"ان کا یہ گانا بیحد مشہور رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.