: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30ڈسمبر(ایجنسی) ان دنوں بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان اپنی واپسی فلم 'ویر دی ویڈنگ' کو لیکر مصروف ہیں کرینہ کپور اپنے فیشن اور اسٹائل کو لیکر اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں ایک بار پھر کرینہ
اپنے فوٹو شوٹ کو لیکر بحث میں ہے- حال ہی میں انہوں نے ویگو انڈیا میگزین کے لیے فوٹو شوٹ کرایا ہے- کرینہ جنوری 2018 کے ایشو کے کور پیج پر نظر آنے والی ہیں- اس فوٹو شوٹ کو ویگو انڈیا کے اپنے انسٹاگرام صفحہ پر شیئر کیا ہے.