the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/21مئی(ایجنسی) وویک اوبرائے کی طرف سے میڈیا پر ایشوریا رائے بچن ابھیشک بچن اور سلمان کے نجی زندگی پر بنے مذاقیہ میم Meme کو شیئر کرنے کے بعد سے ہنگامہ کھڑا ہوگیا ہے، اب اس مدے پر وویک معافی مانگ چکے ہیں، تو اب کوئی انکے مخالف میں ہے تو کوئی انکا ساتھ دے رہا ہے، یہ معاملہ اس طرح بحث میں ہے کہ سوشل میڈیا پر لگاتار اس مدے پر مزیدار Meme سامنے آرہے ہیں-
اس Meme پر جہاں ایک طرف جم کر ہنگامہ مچا ہوا ہے، وہیں ٹیوٹر پر یوزرس مزیدار Meme شیئر کررہے ہیں- انہیں دیکھ کر آپ بھی اپنی ہنسی نہیں روک پائیں گے، جہاں ایک تصویر میں تو ابھیشک اور سلمان امیتابھ کے ساتھ بائیک پر گینگس آف واسیے پور کے انداز میں وویک سے بدلا لینے جارہے ہیں-
اسکے علاوہ سلمان اور وویک کا ایک پرانا ویڈیو بھی کل شام سے کافی شیئر کیا جارہا ہے جس میں وویک سلمان سے معافی مانگتے نظر آرہے ہیں-

http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.