: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 14 نومبر (یو این آئی) بھوجپوری اداکار پردیپ پانڈے چنٹو اور اداکارہ امرپالی دوبے کی فلم ویواہ 3 چھٹھ کے موقع پر 20 نومبر کو بہار میں جبکہ 24 نومبر کو پورے ہندوستان میں ریلیز کی جائے گی نشانت اجول فلم ویواہ 3 کے
پروڈیوسر ہیں جو یشی فلمز، ابھے سنہا اور رینو وجے فلمز انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے پیش کی گئی ہے نشانت اجول نے بتایا کہ لوگ ویواہ 3 کو راج شری اسٹائل کی فلم کہہ رہے ہیں لوگوں کا خیال ہے کہ اس فلم کے ذریعے کنبہ بڑی اسکرین پر واپس آئے گا۔