the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/14ڈسمبر(ایجنسی) ندستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی جوڑی ارب پتی بن گئی جن کے مجموعی اثاثوں کی مالیت تقریبا 6 ارب روپے سے زائد ہے۔ ہندستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما رواں ہفتے شادی کے بندھن میں بندھے اور دونوں ہی اپنے اپنے شعبوں میں مہارت رکھتے ہیں۔ ایک طرف جہاں کوہلی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ہندستانی کرکٹرز میں شامل ہیں، وہیں انوشکا بھی پیچھے نہیں اور وہ



ایک فلم میں کام کرنے کا معاوضہ 5 کروڑ ہندستانی روپے وصول کرتی ہیں۔

نو بیاہتا جوڑے کے ذاتی اثاثوں سے متعلق حیران کن تفصیلات سامنے آئی ہیں جنہوں نے بڑے بڑے ارب پتیوں کو بھی گھما کر رکھ دیا ہے۔ ہندستانی میڈیا رپورٹ کے مطابق کوہلی اور انوشکا شرما کے مجموعی اثاثوں کی مالیت تقریبا 600 کروڑ (6 ارب روپے) ہے جس سے ان کا شمار ارب پتیوں میں ہوتا ہے۔ کوہلی ایک ون ڈے کی فیس 6 لاکھ روپے جبکہ ٹیسٹ میچ کی فیس 15 لاکھ روپے وصول کرتے ہیں اور اسی طرح آئی پی ایل کے ایک سیزن سے وہ 14 کروڑ روپے کما لیتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.