the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/13اپریل(ایجنسی) آنجہانی ونود کھنہ کو 2017کا داد ا صاحب پھالکے ایوارڈ، نیوٹن کو بہترین ہندی فیچر فلم اور سری دیوی کو بہترین اداکارہ کا قومی فلم ایوارڈ ملا ہے۔

آسامی فلم ولیج راک اسٹارس کو بہترین فیچر فلم ، ردھی سین کو بہترین اداکار اور اے آر رحمان کو بہترین موسیقار



کا خطاب ملا ہے۔


ہندی اور مراٹھی مصنفہ اوشا کرن خان کو آج یہاں 65ویں قومی فلم ایوارڈوں کے لئے ناموں کے اعلان کے دوران بتایا کہ داداد صاحب پھالکے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کے لئے کم از کم پندرہ ناموں پر غور کیا گیا اور آخرکار جیوری نے دو گھنٹے کے غور و خوض کے بعد ونود کھنہ کے نام پر مہر لگائی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.