ممبئی ، 2 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار و کرانت میسی نے اداکاری سے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
اپنی زبردست اداکاری کے لیے مشہور و کرانت میسی ان دنوں دی سابرمتی رپورٹ کے لیے سرخیوں میں ہیں۔ گودھر اواقعے پر مبنی یہ فلم حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے، جسے ناظرین کی جانب سے
زبر دست رد عمل ملا ہے۔ اس دوران و کرانت نے اپنی ایک پوسٹ سے سوشل میڈ یا پر ہلچل مچادی ہے۔ وکرانت میسی نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک جذباتی نوٹ کے ذریعے اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا، گزشتہ چند سال اور اس کے بعد کے سال بے مثال رہے ہیں۔ پر اور ایک اداکار کے طور پر بھی۔