: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/21ڈسمبر(ایجنسی)فلم دنگل میں اہم رول اداکرنے اولی بالی ووڈ ادکارہ سے چھیڑ چھاڑ کو لیکر گرفتار ایک نجی کمپنی کے افسر وکاس سچدیو کی ضمانت یہاں کی ایک عدالت نے چہارشنبہ کو منظور کرلی- غور طلب ہے کہ یہ
حادثہ نو ڈسمبر کو ویستارا کی دہلی-ممبئئ کی ایک اڑان میں ہوا تھا. دنگل فلم کی اداکارہ نے واقع کو بیان کرتے ہوئے ایک ویڈیو پوسٹ کیا تھا- سٹی سول اور سیشن کورٹ جج نے سچدیو کی ضمانت 25،000 روپے کے ذاتی مچلکے پر چہارشنبہ کو منظور کرلی.