the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 29 مئی (یواین آئی) بالی ووڈ کے ماچو ہیروودیوت جاموال کانام ’دنیا کے تاپ مارشل آرٹ اداکاروں‘ کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔

ودیوت جاموال فلموں کے ساتھ ساتھ اپنے اسٹنٹ اورایکشن کے تعلق سے بھی موضوع بحث رہتے ہیں۔
ودیوت جاموال کانام ’دنیا کے ٹاپ مارشل آرٹ اداکاروں‘ کی لسٹ میں شامل ہوگیا



ہے۔
ودیوت نے اس کا اسکرین شاٹ اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے شیئرکیا ہے۔
انہوں نے اسکرین شاٹ شیئرکرتے ہوئے کیپشن میں لکھا، جئے ہند، کلاریپیٹّو۔

قابل ذکر ہے کہ ودیوت جاموال کانام جیٹ لی، جیکی چین، بروس لی، جانی ٹرائی گوین، اسٹیون سیگل، ڈونی این، ٹونی جھا جیسے دنیا کے ٹاپ مارشل آرٹ اداکاروں کے ساتھ لسٹ میں شامل ہوگیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.