the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،4مارچ(یواین آئی)اداکارہ ودیا بالن نے اپنی آنے والی فلم شیرنی کی شوٹنگ شروع کردی ہے۔ ودیا نے اپنے اگلے پروجیکٹ شیرنی کا اعلان سوشل میڈیا پر کردیاہے۔ انہوں نے شیرنی کےلئے شوٹ بھی شروع کردیاہے۔ سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کر کے ودیا بالن نے فینس کے ساتھ یہ اطلاع شیئر کی ہے۔

ودیا نے فینس کو بتایا کہ انہوں نے اپنی فلم کی شوٹنگ ورلڈ وائلڈ لائف ڈے پر شروع کیاہے۔ انہوں نے س کی تصویریں بھی شیئر کی ہیں۔ تصویر میں شیرنی کا کلیپ بورڈ اور پوجا کا سامان نظر آرہا ہے۔ ودیا نے تصویر کو شیئر



کرتےہوئے لکھا،سبھی کا آشرواد ملا۔ ورلڈ وائلڈ لائف ڈے پر شیرنی کا شوٹ شروع کیا۔ جنگل کے بیچ میں ایک قدیم مندر میں مہورت پوجا کی گئی۔
‘‘
بتایا جارہا ہے کہ ودیا بالن کی یہ فلم انسان اور وائلڈ لائف کے بیچ ہونے والے ٹکراو پر بنے گی۔ کہا جارہا ہے کہ یہ کہانی اونی نام کی شیرنی کے متنازعہ قتل کے ارد گرد گھومتی ہے۔ نومبر 2018 کو شوٹر نے فارئسٹ ڈپارٹمنٹ کے افسروں کی ہدایت پر اونی کو مارڈالاتھا۔ ان کا کہنا تھا کہ اونی نے مہاراشٹر میں 13لوگوں میں مار دیاتھا اس لئے افسروں نے اس خونخوار شیرنی کو مارنے کافیصلہ کیاتھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.