the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/10اپریل(ایجنسی) اداکارہ ودیابالن نے کہا کہ وہ ملک کی واحد خاتون وزیراعظم اندرا گاندھی پر بن رہی ویب سیریز میں کام کرنے کا موقع پانے کی کوشش میں لگی ہے،
ودیا یہاں منگل کو فلم کرٹکس گلڈ اینڈ موشن کنٹین گروپ کی پہل پر کرٹکس چوائس ایوارڈ کے پہلے ایڈیشن کے لیے نامزد ناموں کے اعلان کے موقع پر میڈیا سے مخاطب ہوئی-
بتایا جار ہا ہے کہ اس ویب سیریز کو انکے والد سدھارتھ رائے کپور کریں گے، ودیا نے کہا، میں اندرا گاندھی کی زندگی پر بن رہی ویب سیریز میں کام کا موقع پانے کی کوشش میں لگی ہوں، ابھی تو میں کوشش ہی کررہی ہوں، دیکھیں آگے کیا ہوتا ہے-





alt="विद्या बालन ने बताया अपना बर्थडे प्लान, कहा- करना चाहती हूं कुछ अलग" src="https://hindi.cdn.zeenews.com/hindi/sites/default/files/styles/zm_700x400/public/2017/12/31/190261-vidhya-bday-0-1-1.jpg?itok=r1tdyASJ" style="box-sizing: border-box; border: 0px; vertical-align: middle; display: block; max-width: 100%; height: auto; width: 606.078px;">


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.