the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 25 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن نے کورونا وارئیرس کو 1000 پرسنل پروٹیکٹو آلات (پی پی ای) کٹ عطیہ کی ہیں۔

پورا ملک کورونا وائرس سے لڑنے میں مصروف ہے۔
بالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات کورونا وارئیرس کی مدد کر رہی ہیں۔
ودیا بالن نے اس بیماری کا ایک اہم ہتھیار پی پی ای کٹ کورونا وارئیرس کو عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے اور لوگوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ اس کے لئے آگے آئیں۔

ودیا نے انسٹاگرام پر اس اپیل کی ویڈیو شیئر



کی ہے ، جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ ڈاکٹروں ، نرسوں اور وارڈبوائز کےلئے 1000 پی پی ای کٹ عطیہ کررہی ہیں۔
کووڈ 19 کے ساتھ لڑائی میں یہی لوگ پہلی لائن میں کھڑے ہیں اور مریضوں سے براہ راست رابطے میں آتے ہیں۔
اگر کسی ایک میڈیکل اسٹاف کو انفیکشن ہوتا ہے تو کم از کم12۔
8 افراد 3۔
2 ہفتوں کے لئے کورنٹائن بھیج دیئے جاتے ہیں ،اس کی وجہ سے کئی اسپتالوں میں عملے کی کمی ہوگئی ہے۔

ودیا نے شہریوں سے پی پی ای کٹس خریدنے کے لئے فنڈ جمع کرنے میں مدد دینے کی اپیل کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.