the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 30 ستمبر (ایجنسی) معروف اداکارہ ودیا بالن پروڈیوسر نہیں بننا چاہتیں۔ بالی ووڈ کی بہت سی اداکارہ اب فلمیں بھی بنا رہی ہیں۔ ودیا کے شوہر سدھارتھ رائے کپور فلمساز ہیں۔

ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ پروڈیوسر بنیں گی ؟ اور انہوں نے جواب دیا ، ’’میں پروڈیوسر نہیں بننا چاہتی۔ مجھ میں ، ایک پروڈیوسر بننے



والا ذہن نہیں ہےاور میرا پروڈیوسر بننے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ میرے گھر میں ایک پروڈیوسر ہے اور یہ کافی ہے۔

ودیا ان دنوں اپنی نئی فلم میں مصروف ہیں۔ فلم ریاضی داں شکنتلا دیوی کی زندگی پر مبنی ہے۔ ودیا جلد ہی ایک ویب سیریز کے ذریعے سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی کہانی پیش کریں گی۔ اس سیریز میں وہ مرکزی کردار میں ہوں گی۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.