: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 ستمبر(یو این آئی)معروف اداکارہ آج ودیا بالن کو نالج پارٹنر ٹاٹا ٹرسٹ کے تعاون سے شروع کیے گئے فلیگ شپ پروگرام 'سنجیوانی: یونائیٹڈ اگینسٹ
کینسر' کے دوسرے ایڈیشن کے لیے قومی سفیر مقرر کیا گیاہے پروگرام کے تحت شروع کی گئی بیداری مہم #TimeNikaaleinScreenKarein ستمبر میں محترمہ بالن کے عوامی پیغام کے ساتھ شروع ہوگی۔