the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/15اگست(ایجنسی) ورون دھون اور انوشکا شرما کی آنے والی فلم 'سوئی دھاگا: میڈ ان انڈیا' ان دونوں کافی بحث میں ہے. حال ہی میں فلم کا ٹریلر جاری کیا گیا ہے. ٹریلر میں دونوں فنکار بالکل دیسی لگ رہے ہیں. جس کی وجہ سے سوئی دھاگہ: میڈ ان انڈیا سے جوڑے فنکار ابھی سے ہی فلم کے پرموشن میں مصروف ہوگئے ہیں.

آج 15 اگست کو پورا ہندوستان اپنا 72واں یوم آزادی منا رہا ہے، آزادی کے اس جشن کے موقع پر فلم سے جوڑے اہم اداکار ورون دھون اور انوشکا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جسے ہر ہندوستانی کو دیکھنا چاہیئے، ویڈیو میں انوشکا ورون نے بتایا کہ ہمارے ملک کی شان ترنگا پہلی بار کیسے بنا، ویڈیو میں ہمارے قومی



ترنگا کے تینوں رنگوں کی تشریح کی گئی ہے کہ یہ کیسے اور کس آرٹ سے بنا.


 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.