: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 22 نومبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار وکی کوشل کی آنے والی فلم سیم بہادر کا گانابند در یلیز کر دیا گیا ہے فلم سیم بہادر ملک کے پہلے فیلڈ مارشل سام مانیک شاپر بنائی جارہی ہے وکی کوشل اس فلم میں سیم مانیک شا کا کردار ادا کر رہے ہیں فلم سیم
بہادر کا گانا بندہ ریلیز کر دیا گیا ہے یہ گانا شنکر مہادیون نے گایا ہے اس کی موسیقی شنکر احسان لوئے کی ہے اور بول گلزار کے ہیں۔ سیم بہادر فلم کی ہدایت کاری میگھنا گلزار نے کی ہے۔ اس فلم کو رونی اسکریو والا نے پروڈیوس کیا ہے۔ یہ فلم یکم دسمبر 2023 کوریلیز ہو گی۔