: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی ، 20 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار وکی کوشل اپنی فلم بیڈ نیوز کی شاندار شروعات کو دیکھ کر خوش ہیں۔ آنند تیواری کی ہدایت کاری میں بننے والی ترپتی ڈمری، وکی کوشل اور ایمی ورک کی فلم بیڈ نیوز 19
جولائی کو سینما گھروں میں ریلیز ہو گئی ہے۔ بیڈ نیوز نے پہلے دن ہی ہندوستانی مارکیٹ میں 8 کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کی ہے، وکی کو شل نے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کی اور مداحوں کی محبت کا شکریہ ادا کیا-