: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/23مئی(ایجنسی) وی ایچ پی کو ناراضگی ہے کہ فلم کا نام ہندو تہوار سے ملتا ۔جلتا ہے جو مذہبی جزبات بھڑکا سکتا ہے۔سلمان خان کے بینر میں "لوراتری"کا پروڈیکشن ہو رہاہے ۔وی ایچ پی نے کہا کہ فلم سے ہندوؤں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچ سکتی ہے۔اس لئے اس کی اسکریننگ نہیں ہونے دی
جائے گی۔وشو ہندو پریشد کے ایگزیکٹو صدرالوک کمار نے نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا،"ہم ملک کے کسی سنیما گھر میں فلم اسکریننگ نہیں ہونے دیں گے۔ہم نہیں چاہتے کہ ہندوؤں کے جذبات کو ٹھیس پہنچے"۔
انہوں نے کہا،"ہندو تہوار نو راتری سے اس کا نام بنایا گیا ہے ،جو اس کے نام کو بگاڑتا ہے"۔
فلم میں ایوش شرما اور ورینہ حسین لیڈ کردار میں ہیں۔