the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/17نومبر(ایجنسی) بالی ووڈ سے ایک کے بعد ایک خراب نیوز سامنے آرہی ہیں، پہلے سونالی بیندر کو ہوئے کینسر کی خبر نے سب کو حیرت میں ڈال دیا ، پھر عرفان خان کا نام سامنے آیا- اب اداکارہ نفیسہ علی کے کینسر  کے تیسرے اسٹیج پر ہونے کی بات سامنے آئی ہے-

بالی ووڈ اداکارہ Nafisa Ali نفیسہ علی نے اپنے ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعہ انکشاف کیا ہے کہ وہ کینسر میں مبتلا ہیں۔ وہ کینسر کی تیسری اسٹیج پر پہنچ چکی ہیں۔ عرفان خان، سونالی بیندرے اور آیوشمان خرانہ کی بیوی کے بعد اب نفیسہ بھی اس مشکل دور سے گزر رہی ہیں۔ کچھ گھنٹے قبل انہوں نے سونیا گاندھی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے اس بات کی اطلاع دی ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ نفیسہ علی بنگالی اداکارہ ہیں لیکن انہوں نے امیتابھ



بچن کے ساتھ آئی فلم میجر صاب، ریتک روشن کی فلم گزارش اور دھرمیندر کی فلم یملا پگلا دیوانہ جیسی فلموں میں بھی اداکاری کی ہے۔



نفیسہ علی کے کینسر کی خبر نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ اس سے قبل سونالی بیندے کو ہونے والے کینسر کی خبر نے ان کے مداحوں کو کافی پریشان کر دیا تھا۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.