the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

راکھی کی 16سال بعد واپسی

Wed 13 Nov 2019, 18:40:58
ممبئی،13نومبر(یواین آئی)مشہوراداکارہ Rakhee Gulzar  راکھی 16سال بعد پردہ سیمیں پر واپسی کرنے والی ہیں۔

شرمیلی،کبھی کبھی،جیون مرتیو،داغ سمیت کئی سپرہٹ فلموں میں کام کرچکیں راکھی 16سال بعد پردہ سیمیں پر واپسی کررہی ہیں۔ انہوں نے سال 2003میں بنگلہ فلم شبھو موہرت اور ہندی فلم دل کا رشتہ میں آخری بار کام کیاتھا۔

راکھی گلزار ،گوتم ہلدر کی فلم نروان سے پردہ سیمیں



پر لوٹ رہی ہیں۔ حال ہی میں فلم کی اسکریننگ کولکاتہ فلم فیسٹیول میں ہوئی ہے۔ نروان میں راکھی نے بجلی بالا نام کی ایک خاتون کا کردار اداکیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کردار کو پڑھکر انہیں ایسا محسوس ہوا کہ ہر حال میں اس فلم پر کام کرنا ہوگا۔
یہ فلم 70سال کی ایک براہمن بیوہ کی کہانی ہے جو اپنے حقوق کے لئے لرٹی ہے اور اس دوران اسے طرح طرح کی فرقہ وارانہ اور ذات پات پر مبنی رکاوٹوں سے گزرنا پڑتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.