: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/29اکتوبر(ایجنسی) اتوار کو ممبئی میں سینئر اداکار پروڈیوسر سنجے خان کی سوانح عمری 'دی بیسٹ میسٹکس آف مائی لائف' لانچ کی گئی. اس موقع پر سابق جموں و کشمیر کے وزیر اعلی فاروق عبداللہ مہمان خصوصی کے طور پر پہنچے، جبکہ شترو گہن سنہا ، ہیما مالینی جیسے فنکاروں اسٹیج پر بیٹھے نظر آئے، ایسے میں بالی ووڈ کے ستاروں کے درمیان کی دوستی پر طنز کستے ہوئے کہا کہ آج کل کے ستاروں کے درمیان کی دوستی بے حد نازک ہے اور انہیں جیسے ہی موقع