the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،20مارچ(ایجنسی)اداکارہ مونی رائے کا کہنا ہے کہ مشہور اداکار امیتابھ بچن کے ساتھ فلم برہماستر میں کام کرکے ان کا خواب خواب پورا ہوگیا ہے۔

ٹی وی سیرئل ناگن میں کام کر



چکیں مونی،امیتابھ بچن کے ساتھ فلم برہماسترمیں کام کررہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کا خواب تھا کہ انہیں امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملے اور ان کا یہ خواب پورا ہوگیا۔ مونی ،امیتابھ کے ساتھ کام کرنے کے پہلے دو دن کافی جھجکیں تھیں لیکن بعد میں انہیں فلم ہدایت کار عیان مکھرجی نے انہیں سمجھایا کہ انہیں بھولنا پڑے گا کہ وہ امیتابھ کے سامنے اداکاری کررہی ہیں،یہ بےحد ضروری ہے تاکہ شاٹس صحیح طریقےسے لئے جائیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.