the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/1اپریل(ایجنسی) ایونجرس اینڈ گیم avengers-endgame کے کو-ڈائریکٹر جؤ روسو joe-russo نے پیر کو اداکارہ پرینکا چوپڑا کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے انکے ساتھ اس تعلق سے بات چیت ہونے کی معلومات دی، روسو نے ایک گفتگو میں کہا، پرینکا اب عالمی سطح پر پہچانی جاتی ہے، وہ لاجواب ہے،، میں انکے ساتھ کام کرنا چاہونگا، میری ان سے بات چیت جاری ہے، میں ابھی یہ نہیں بتاؤ نگا کہ کس بارے میں بات کی جارہی ہے-
فلم کار نے بتایا کہ ایکش فلم دبگ کی تعریف بھی کی، انہوں نے کہا میں ایک ایکشن ڈائریکٹر ہوں، اس لیے میں نے کئی سال پہلے دبنگ دیکھی تھی، دبنگ 2 ابھی دیکھنی ہے-
روسو نے اپنی ہالی ووڈ فلم



avengers-endgame کے پرموشن کے لیے ہندوستان پہنچے ہیں، فلم avengers-endgame 26 اپریل کو بڑے پردے پر آئے گی، روسو نے تشہر کے دوران کہا کہ ہندوستان مارول اسٹیڈیو کے لیے سب سے تیز بڑھتا بازار ہے.

avengers endgame


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.