: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/4جون(ایجنسی)بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور، شیکھا، سوارا بھاسکر اور کرینہ کپور کی فلم "ویر دی ویڈنگ" اس جمعہ کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی، فلم کی ریلیز سے پہلے کئی بار اس کی کہانی کو لیکر ویر دی
ویڈنگ کی تنقید کی گئی لیکن فلم کے ریلیز ہونے کے بعد اس کو کافی پسند کیا جارہا ہے، فلم کا باکس آفس کلکشن اسکی گواہی دے رہا ہے کہ اس فلم کو ناظرین کافی پسند کررہے ہیں، فلم نے تین دن میں 36 کروڑ کا کاروبار کیا ہے.