the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/31مئی(ایجنسی) کرینہ کپور کی فلم "ویرے دی ویڈنگ "بھی پاکستان میں رلیز نہیں ہوگی۔کرینہ کپور کی فلم کو اڈلٹ کنٹینٹ کے چلتے پاکستان میں پاندی عائد کر دی گئی ہے۔اس فلم سوورا بھاسکر ،شکھا تلسانیااور سونم کپور لیڈ رول میں ہیں۔سینسر بورڈ آف فلم سینسرس کے چیئرمین نے بتایا کہ فلم کو ولگر ڈائیلاگس اور فحش سین کی وجہ سے روکا گیا ہے۔انہوںنے کہا ،سینسر بورڈ کے ممبروں نے آپسی صلاح سے فلم کو پکاستان میں نہ رلیز ہونے دینے کا فیصلہ لیا ہے کیونکہ یہ فلم سینسر شپ کڈ 1980 کی خلاف ورزی کرتی



ہے۔


واضح ہو کہ پاکستان میں فلم کی اسکریننگ منگل (29جون) کو رکھی گئی تھی۔پرویو دیکھنے کے بعد اس پر پابندی لگانے کا فیصلہ لیا گیا۔ریا کپور ،ایکتا کپور اور نکھل دویدی کے بینر تلے آرہی یہ فلم 1 جون کو رلیز ہونے والی ہے۔فلم کے پرموشن میں مصروف سونم،کرینہ،سورا اور شکھا حا ل ہی میں دہلی آئے ہوئے تھے ۔یہاں انہوں نے فلم سے متعلق کئی باتیں شیئر کیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.