the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 13 ستمبر (ایجنسی) بالی وڈ اداکار ورون دھون اپنی آنے والی فلم "سوئی دھاگہ" وزیراعظم نریندر مودی کو دکھانا چاہتے ہیں۔

ورون ان دنوں اپنی فلم "سوئی دھاگہ" کے پروموشن میں مصروف ہیں ۔ اس فلم میں انوشکا شرما کا بھی اہم کردار ہے۔ ورون کی خواہش ہے کہ یہ فلم وزیراعظم جی بھی دیکھیں۔ انہوں نے اس فلم کے لئے بہت محنت کی ہے اور فلم کے لئے انہوں نے سلائی کا کام بھی بخوبی سیکھا ہے۔


font-size: 18px; text-align: start;">
انہوں نے کہا کہ میں میک ان انڈیا تھیم پر بنی فلم "سوئی دھاگہ" وزیر اعظم اور حکومت کے کئی افسران کو دکھانا چاہتا ہوں۔
چونکہ فلم کی تخلیق میں حکومت ہند کا بھی تعاون رہا ہے اور اس لئے وہ چاہتے ہیں کہ اس فلم کے ذریعے لوگوں میں عوامی بیداری آئے۔ فلم کے ذریعے وہ یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ملک کے دستکار اور بنکروں کے ذریعے تیار شدہ کپڑوں کو زیادہ سے زیادہ خریدا جائے جس سے ان لوگوں کو وقار واحترام حاصل ہوسکے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.