: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/17اپریل(ایجنسی) بالی ووڈ فلم اکتوبر گزشتہ ہفتے ریلیز ہوئی تھی، سوجیت سرکار کے ڈائریکشن میں بنی فلم اکتوبر میں ورون دھون اور فلم کی کہانی کی Critics نے بہت
تعریف کی ہے، اچھی کہانی ، اچھی اسٹار کاسٹ، اور بہترین ڈائریکشن کے بعد ہی فلم کو باکس آفس پر مضبوط رفتار نہیں مل سکی، ریلیز کے چار دن بعد بھی فلم کی کمائی کے معاملے میں بہت پیچھے رہ گئی.