the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،22 فروری (یواین آئی) بالی وڈ اداکار ورون دھون اور اداکارہ کریتی سینن کی جوڑی آنے والی فلم ’بھیڑیا‘ میں نظرآئے گی ہدایتکار امر کوشک ہارر فلم 'بھیڑیا' بنانے جا رہے ہیں۔
فلم میں ورون دھون اور کریتی سینن ایک ساتھ نظرآئیں گے ۔
یہ فلم دنیش ویزان کے پروڈکشن ہاؤس کی تیسری ہارر فلم ہوگی فلم کی ریلیز کی تاریخ کے اعلان کے علاوہ اس کا ٹیزر بھی آن لائن جاری کیا گیا ہے۔

ٹیزر ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک



آدمی گھنے جنگل میں اچانک بھیڑیا بن جاتا ہے۔
خیال کیا جاتا ہے کہ ورون دھون اس بھیڑیے کا کردار نبھائیں گے۔
ابھی تک کریتی سینن کے کردار کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔

ٹیزر میں بتایاگیا ہے کہ یہ فلم 14 اپریل 2022 کو نمائش کے لئے ریلیز کی جائے گی۔
ورون دھون اور کریتی کی ساتھ میں دل والے کے بعد یہ دوسری فلم ہوگی۔
فلم میں ورون دھون اور کریتی کے علاوہ ابھیشیک بنرجی اور دیپک ڈوبریال بھی اہم کردار میں نظر آئیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.