the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 6 اگست (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ وانی کپور سلور اسکرین پر خلا باز کلپنا چاولہ کا کردار نبھانا چاہتی ہیں۔

وانی ایک بایوپک میں کام کرنا چاہتی ہے۔
وہ کلپنا چاولہ کا کردار ادا کرنا چاہتی ہیں۔
وانی کا کہنا ہے کہ اسکرین پر خلا باز کلپنا چاولہ کا کردار نبھانا ان کے لئے باعث فخر بات ہوگی۔
وانی کپور نے کہا ’’ دنیا بھر کی خواتین اور خلا باز بننے کا خواب دیکھنے والے کسی بھی شخص کے لئے کلپنا چاولہ بہت بڑی رول ماڈل ہیں، وہ ایک حوصلہ ہیں، ان کی



کہانی کا جشن منایا جانا چاہئےا ور ان کے بارے میں بتایا جانا چاہئے۔
میں واقعی اسکرین پر ان کا کردار نبھانا چاہتی ہوں ۔
یہ میرے لئے باعث فخر ہے۔

وانی نے کہا کہ بطور آرٹسٹ وہ خطرات اٹھانا پسند کریں گی اور بائیوپک میں ہاتھ آزمانا چاہیں گی۔
وانی نے کہا ’’میرے سامنے جو کچھ بھی آیا ہے ، میں نے ان میں سے بہتر انتخاب کرنے کی کوشش کی ہے اور انڈسٹری کے چند بہترین لوگوں کے ساتھ کام کرکے مجھے بہت اچھا لگا ہے۔مجھے مختلف قسم کے کردار نبھانے کے مواقع ملے ہیں ‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.