the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 14ستمبر (ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ وانی کپور کا کہنا ہے کہ رہتک روشن نہایت سپورٹنگ اداکار اور بہترین انسان ہیں۔

وانی کپور ان دنوں سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بن رہی فلم ’وار‘ میں کام کررہی ہیں۔
وار میں رہتک روشن اور ٹائگر شراف کا بھی اہم کردار ہے۔ وانی کپور نے بتایا کہ وہ فلم میں رہتک روشن کے اپوزٹ نظر آئیں گی۔ انہوں نے کہاکہ خواہ فلم میں زیادہ فوکس رہتک روشن اور ٹائگر شراف پر کیا گیا ہو، ان کا پارٹ چھوٹا ہے لیکن کہانی میں پوری طرح فٹ ہوتا ہے۔
میں فلم میں ایک



انڈیپنڈنٹ لڑکی کا کردار کررہی ہوں۔ اس سے پہلے میں نے ایسا کردار ادا نہیں کیا۔ سدھار تھ آنند نے میرے کریکٹر کو بہت اچھے طریقہ سے لکھا ہے۔

رہتک روشن کے ساتھ کام کرنے پر وانی کپور نے کہا کہ وہ جتنے اچھے ایکٹر ہیں اتنے ہی اچھے انسان بھی ہیں۔ وہ اپنے کو اسٹار کے ساتھ کافی فرینڈلی ہوتے ہیں۔ وہ سیٹ پر ایک نارمل انسان کی طرح آتے ہیں، وہ کافی سپورٹنگ ہیں۔ فلم وار کے ایکشن سیکوئنس بہت ہی کول اور یونک ہیں۔ ہالی ووڈ کی انٹرنیشنل فلمیں جنہوں نے سنبھالی ہیں ان کی نگرانی میں سارے ایکشن سیکوئنس فلمائے گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.