the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی،18 جنوری(یواین آئی) مشہور اداکارہ اروشی روتیلا فلم ’انسپیکٹر اویناش‘ میں رندیپ ہڈا کے ساتھ کام کرتی نظر آئیں گی۔

اروشی روتیلا نے سوشل میڈیا پرایک پوسٹ شیئر کیا ہے،جہاں وہ مداحوں کو بتارہی ہیں کہ وہ اپنی ڈیوٹی پر آگئی ہیں۔
اروشی نے بتایا کہ انہوں نے اپنی اگلی ویب سیریز ’انسپیکٹر اویناش‘ کے سیٹ پر اداکار رندیپ ہڈا کے ساتھ شوٹنگ شروع کردی ہے۔

اروشی روتیلا نے انسٹاگرام پر لکھا،’کٹے بہت دیکھ لئے،اب سرکاری بندوق کی گرمی دیکھئے گا۔
آج سے ڈیوٹی شروع‘ جیو



اسٹوڈیو پروڈیوس کیا گیا،نیرج پاٹھک کی ہدایت کردہ،میرے کو اسٹار رندیپ ہڈا،جو کہ فلم کو چننے میں ماہر ہیں۔
‘‘
بتایا جارہا ہے کہ نیرج پاٹھک کی ہدایت کردہ یہ ویب سیریز اترپردیش میں سیٹ ہے۔
یہ ویب سیریز ایک پولیس تھریلر ہے۔
جو پولیس افسر اویناش مشرا کی زندگی کے حقیقی واقعات پر مبنی ہے۔
رندیپ ہڈا ویب سیریز ’انسپیکٹر اویناش‘ میں ایک پولیس افسر کے کردار میں نظر آئیں گے۔
انسپیکٹر اویناش میں مہیش مانجریکر ،رجنیش دگل، گووند نام دیو،ادھین سومن،امت سیال اور ابھیمنیو سنگھ بھی نظر آئیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.