the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/6ستمبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل urvashi-rautela اروشی روتیلا اپنے بولڈ اور ہاٹ انداز کے لیے پہنچانی جاتی ہے، سوشل میڈیا پر اکثر ایکٹیو رہنی والی اروشی نے حال ہی میں ایک تصویر شیئر کی ہے، اروشی نے انسٹاگرام پر ساڑی پہنے ہوئے زمین پر بیٹھ کر ایک فوٹو پوسٹ کی، اس فوٹو کو دیکھنے کے بعد یوزرس نے سیدھا کنکشن انوشکاشرما سے جوڑ دیا، فلم "سوئی دھاگہ" میں انوشکا شرما کی دیسی انداز میں پہنی ہوئی ساڑی کو سوشل پلیٹ فارم پر خوب ٹرول کیا گیا تھا، ٹھیک اسی طرح اورشی کی تصویر بھی دیکھائی دیے رہی ہے اور یوزرس اسے بھی ٹرول کرنے میں مصروف ہوگئے، اروشی کی یہ تصویر دیکھنے کے بعد آپ بھی انوشکا شرما کی وائرل ہوئی ساڑی والی فوٹو ضرور یا دکریں گے.

اروشی نے اپنی فوٹو شیئر کرتے ہوئے لکھا، انسان خواہشوں سے بندھا، ایک ضدی پرندہ ہے،،،، جو امیدوں سے ہی گھائل ہے، اور امیدوں سے ہی زندہ ہے، اس پوسٹ پر یوزرس نے بھی خوب مذاق اڑایا ہے.




http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.