ممبئی، 12 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا نے اپنے انسٹاگرام پر 46 ملین فالوورز ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
اروشی کے انسٹاگرام پر 46 ملین فالوورز ہو چکے ہیں۔
اروشی نے تمام مداحوں کو خود کا ایک حیرت انگیز ورزش ویڈیو شیئر کرکے کا شکریہ ادا کیا
۔
اروشی نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک فٹنس ویڈیو پوسٹ کیا، جس میں وہ 60 کلوگرام ٹائیڈل ٹینک آئسوومیکرک ہیلو کرنچز کرتی نظر آرہی ہیں ۔
اروشی نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے، پوسٹ کو 60 کلو گرام ٹائیڈل ٹینک آئسوومیکرک ہیلو کرنچز تھینکو ’#46 ملین لو یو ‘ کے طور پر کیپشن دیا ہے ۔