ممبئی، 11 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا نے اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو سے ملاقات کی اور انہیں تحفتاً شریمد بھگواد گیتا دی۔
اروشی روتیلا ان دنوں اسرائیل میں ہیں۔
اروشی مس یونیورس 2021 مقابلہ کے جج کے لیے گئی ہیں۔
اروشی اور ان کے خاندان کو اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو
نے مدعو کیا تھا۔
اروشی نے بنجامن نیتن یاہو سے ملاقات کی۔
اروشی نے بنجامن نیتن یاہو سے ملاقات کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں۔
اروشی نے بنجامن نیتن یاہو کو ’شریمد بھگواد گیتا‘ تحفے میں دی۔
اروشی نے انہیں ہندی کے کچھ الفاظ ’سب شاندار اور سب بڑھیا‘ بھی سکھائے۔
اس دوران اروشی نے ان سے اسرائیلی زبان بھی سیکھی۔