the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/2اپریل(ایجنسی) بالی کی خوبصورت اداکارہ urvashi-rautela اروشی روتیلا کا ایک ٹیوٹ آج خوب وائرل ہورہا ہے، اروشی نے ایک نیوزپیپر کی خبر پر غصہ نکالا ہے، پیر کو ایک وائرل ویڈیو میں دیکھایا گیا کہ بونی کپور اداکارہ کو غلط ڈھنگ سے چھونے کی کوشش کررہے ہیں، اس ویڈیو کے بعد کئی جگہ اسی اینگل سے خبر چلا دی، اروشی نے خبر شایاد نیوز پیپر میں پڑھی اور انکا غصہ بڑھ گیا، اروشی نے فوری اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے ایک پوسٹ لکھا ہے-
اروشی نے اپنے ٹیوٹر ہینڈل پر اس ویڈیو کی کلپ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اتنے بڑے اخبار سے مجھے ایسی امید نہیں تھی ، Girl Empowerment کی بات کرتے ہیں لیکن پہلے انکی عزت کرنا سکھیئے، یہ ذیادہ ضروری ہے-
بتادیں کہ پیر کو ایک ویڈیو وائرل ہوا جس میں بار-بار یہ دیکھایا جارہا تھا کہ ایک شادی کے دوران بونی کپور نے اروشی کے ساتھ فوٹو کلک کروائی ، بعد میں وہ انہیں سی-آف کے بہانے غلط طریقے سے چھوتے ہوئے دیکھائی دیے-




اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.