the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/23مئی (ایجنسی) شمالی ممبئی لوک سبھاانتخابی حلقے سے کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ نے والی ارمیلا ماتونڈکر نے اپنے حریف بی جے پی کے گوپال شیٹی کو ایک واضح سبقت کے بعد انھیں فتح کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی پوری صلاحیت کے ساتھ انتخابی میدان میں ڈٹی رہیں لیکن عوام کے فیصلے کا وہ احترام کرتی ہیں اور مسٹر شیٹی کو مبارکباد دیتی ہیں۔

 ارمیلا ماتونڈکر نے جمعرات کو الزام لگایا کہ ایک ای وی ایم میں کچھ گڑھ بڑی ہے ، بی جے پی امیدوار گوپال شیٹی سے 1.45 لاکھ سے زیادہ ووٹوں سے پچھے چل رہی  ارمیلا ماتونڈکر  نے اس متعلق میں الیکشن کمیشن سے شکایت درج کرائی ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.