حیدرآباد،28 جنوری(ذرائع) نجی ہاسپٹلس کے طبی عملے کو کورونا ویکسین کا ٹکہ دیا جارہا ہے- اپولو لائف کی وائس چیئرمین اپاسنا کونیڈیلا نے کوویڈ ویکسین کا ٹکہ لیا-
انہوں نے کوویڈ ویکسین کے ٹکے کو لیکر بنے شک کو دور کرنے کی کوشش کی-
بی پازیٹو میگزین کی ایڈیٹر اور میگا اسٹار چرنجیوی کی بہو اپاسنا کونیڈیلا نے جمعرات کو کوویڈ ویکسین کا ٹکہ لیکر طبی عملے کے ساتھ لوگوں کا بھی حوصلہ بڑھایا-