the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی، 9 ستمبر (یو این آئی) مہاراشٹرا کے اقتدار میں شیو سینا کی ایک اتحادی، راشٹروادی کانگریس پارٹی کے صدر اور ریاست کی سیاست میں ایک اہم کردار نبھانے والے قدآور مراٹھا قائد شرد پوار نے آج شیوسینا کے قبضہ والی ممبئی میونسپل کارپوریشن کی جانت سے فلم اداکارہ کنگنارناؤت کے ممبئی میں واقع آفس میں کی گئ مسماری



کو ایک غیر ضروری اقدام قرار دیتے ہویے کہا کہ کنگنا جیسے لوگوں کو زیادہ تشہیر نہیں دی جانی چایئے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے کنگنا رناؤت اور مہاراشٹرا میں برسراقتدار شیو سینا کے درمیانزبردست لفظی جنگ چھڑیہوئی ہے۔
اور دونوں جانب سے ایک دوسرے کے خلاف الزامات اور طنز کے تیر برسائے جا رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.